Artwork

İçerik Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences tarafından sağlanmıştır. Bölümler, grafikler ve podcast açıklamaları dahil tüm podcast içeriği doğrudan Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences veya podcast platform ortağı tarafından yüklenir ve sağlanır. Birinin telif hakkıyla korunan çalışmanızı izniniz olmadan kullandığını düşünüyorsanız burada https://tr.player.fm/legal özetlenen süreci takip edebilirsiniz.
Player FM - Podcast Uygulaması
Player FM uygulamasıyla çevrimdışı Player FM !

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 49 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورت آلِ عمران (حصہ دوم)

1:27:52
 
Paylaş
 
Manage episode 429327875 series 3338366
İçerik Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences tarafından sağlanmıştır. Bölümler, grafikler ve podcast açıklamaları dahil tüm podcast içeriği doğrudan Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences veya podcast platform ortağı tarafından yüklenir ve sağlanır. Birinin telif hakkıyla korunan çalışmanızı izniniz olmadan kullandığını düşünüyorsanız burada https://tr.player.fm/legal özetlenen süreci takip edebilirsiniz.
خُطباتِ خلافت
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ

خُطبہ 49:

فصل ششم
تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ
آیات سورت آلِ عمران (حصہ دوم)

خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 9؍ محرم الحرام 1446ھ / 16؍ جولائی 2024ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

✔️ الَّذِینَ اسْتَجَابُوا لِلّٰہِ وَالرَّسُولِ مِنْ بَعْدِ مَا أَصَابَہُمُ الْقَرْحُ (الآیۃ) کا شانِ نزول؛ غزوہ بدرِ صغریٰ اور جماعتِ صحابہؓ کا دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے جوش و جذبہ
✔️ اس آیت میں خلفائے راشدینؓ کے لیے بشارتیں
✔️ سورتِ آلِ عمران کے آخری رکوع کے نزول سے مقصود‘ مہاجرین اوّلین (بدری صحابہؓ) کے فضائل کابیان
✔️ توجہ و اہتمام سے قرآن کی تین سورتیں پڑھنے والوں کے لیے حضرت عمر فاروقؓ کا فرمان
✔️ متشابہاتِ قرآنیہ میں شکوک و شبہات پھیلانے والوں کو حضرت عمر فاروقؓ کی سرزنش اور امام شافعیؒ کا مؤقف
✔️ علمِ کلام پر شاہ صاحبؒ کا مؤقف
✔️ مسئلہ خلقِ قرآن کی بابت حضرت عمر فاروقؓ سے سوال اور حضرت علی المرتضیٰؓ کا اسے فتنہ قرار دینا
✔️ قُلْ أَؤُنَبِّئُکُمْ بِخَیْرٍ مِنْ ذٰلِکُمْ (الآیۃ) اور اس سے پہلی آیت کی تشریح میں حضرت عمر فاروقؓ کی دعا
✔️ وَلْتَکُنْ مِنْکُمْ أُمَّۃٌ یَدْعُونَ إِلَی الْخَیْرِ (الآیۃ) کی وضاحت میں حضرت عثمان غنیؓ کا ’’یستغیثون علٰی ما أصابھم‘‘ کا اضافہ اور شاہ صاحبؒ کی اس جملے کی اہم توضیح
✔️ خلیفہ راشد کا منصب و ذمہ داریاں
✔️ کُنْتُمْ خَیْرَ أُمَّۃٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ (الآیۃ) کے اوّلین مخاطب و مصداق صرف اوّلین مہاجرین و انصار ہونے پر حضرت عمر فاروقؓ کا بلیغ استدلال اور وضاحت
✔️ وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ (الآیۃ) کی تشریح میں حضرت ابوبکرؓ اور حضرت عمر ؓ کی روایات
✔️ حضرت علی المرتضیٰؓ کی ’’الشاکرین‘‘ کی تشریح اور حضرت ابوبکر صدیقؓ کے لیے ’’امیر الشاکرین‘‘ کا لقب
✔️ وَشَاوِرْہُمْ فِی الْأَمْرِکی تفسیر میں علمی اشکال کا جواب نیز مشاورت کی ضرورت و اہمیت
✔️ غزوۂ اُحد میں پیچھے چلے جانے والوں کے لیے وَلَقَدْ عَفَا عَنْکُمْ میں معافی کا اعلان
✔️ غزوۂ بدرِ صغریٰ اور حمراء الاسد سے متعلق روایات
✔️ لَقَدْ سَمِعَ اللّٰہُ قَوْلَ الَّذِینَ قَالُوا إِنَّ اللّٰہَ فَقِیرٌ وَنَحْنُ أَغْنِیَائُ (الآیۃ) کا موافقاتِ حضرت ابوبکر صدیقؓ سے ہونا
✔️ فنحاص یہودی کا اللہ کی شان میں زبان درازی کرنے پر جنابِ صدیق اکبرؓ کی گوش مالی پر شکایت اور آیت کا نزول

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔

https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute

منجانب: رحیمیہ میڈیا

  continue reading

57 bölüm

Artwork
iconPaylaş
 
Toate episoadele

×
 
Loading …

Player FM'e Hoş Geldiniz!

Player FM şu anda sizin için internetteki yüksek kalitedeki podcast'leri arıyor. En iyi podcast uygulaması ve Android, iPhone ve internet üzerinde çalışıyor. Aboneliklerinizi cihazlar arasında eş zamanlamak için üye olun.

Hızlı referans rehberi